سماجی و فلاحی تنظیمیں
یوتھفلاحسولر لائٹس
یوتھ سوسائٹی بیول
تصویر کا مقام (Image Space Holder)
یوتھ سوسائٹی بیول
یوتھ سوسائٹی بیول عملی فلاحی کاموں کا دوسرا نام ہے- سوسائٹی نے بیول محلے میں 22 سولر لائٹس کا پروجیکٹ مکمل کیا، جامع مسجد اور سکول کے سامنے پانی کے کھڑے ہونے کا دیرینہ مسئلہ حل کیا اور ہفیال روڈ قبرستان کی صفائی اور چاردیواری مکمل کروائی-