کاروباری و سماجی شخصیات
نعمان میڈیکوزڈہوک بھٹہجامع مسجد انتظامیہ
سلطان محمود صاحب (نعمان میڈیکوز)
تصویر کا مقام (Image Space Holder)
سلطان محمود صاحب (نعمان میڈیکوز)
سلطان محمود صاحب (ڈہوک بھٹہ) بیول اڈا سموٹ روڈ پر 'نعمان میڈیکوز' چلاتے ہیں- وہ باقاعدگی سے پانچ وقت کی نماز، ذکرِ الٰہی، اور مرکزی جامع مسجد کی انتظامیہ و میلاد کمیٹی میں سرگرم رہتے ہیں-