تعلیمی ادارے
اکیڈمیماسٹر رمضانتعلیم
نیو ایج اکیڈمی سکول بیول
تصویر کا مقام (Image Space Holder)
نیو ایج اکیڈمی سکول بیول
نیو ایج اکیڈمی سکول کی بنیاد 1991ء میں معروف معلم ماسٹر محمد رمضان مرحوم نے رکھی- ان کے بیٹوں ماسٹر شکیل اور بیٹی نے اس ادارے کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا اور معیاری تعلیم کا معیار قائم کیا-