اساتذہ و ماہرینِ تعلیم
ہیڈ ماسٹرتعلیمتربیت
ہیڈ ماسٹر چوہدری غلام مرتضیٰ مرحوم
تصویر کا مقام (Image Space Holder)
ہیڈ ماسٹر چوہدری غلام مرتضیٰ مرحوم
ہیڈ ماسٹر چوہدری غلام مرتضیٰ مرحوم تدریس کے عاشق اور بچوں کی تربیت کے جنونی تھے- ان کے تربیت یافتہ شاگرد آج اعلیٰ ترین سرکاری و نجی عہدوں پر فائز ہیں-