تعلیمی ادارے
سکولتعلیمتاریخ
گورنمنٹ ہائی سکول بیول
تصویر کا مقام (Image Space Holder)
گورنمنٹ ہائی سکول بیول
گورنمنٹ ہائی سکول بیول کا قیام 1860ء میں بحیثیت پرائمری سکول عمل میں آیا- 1920ء میں اسے مڈل اور 1958ء میں ہائی سکول کا درجہ ملا- چوہدری اکبر حسین مرحوم نے سکول کی تعمیر میں گراں قدر تعاون کیا، جبکہ چوہدری اسلم صاحب پہلے ہیڈماسٹر بنے-
اس سکول کے طلباء نے نہ صرف تعلیمی میدان میں ڈاکٹرز، وکلاء، سیاستدان اور افسران کی حیثیت سے نام کمایا بلکہ 1979 سے 1984 کے دوران کھیلوں کے بورڈ مقابلو ں میں بھی نمایاں پوزیشنیں حاصل کیں-