ڈاکٹرز و ماہرینِ صحت
جی پیبرمنگھمموہڑہ کنیال
ڈاکٹر عمران نذیر (برمنگھم، یوکے)
تصویر کا مقام (Image Space Holder)
ڈاکٹر عمران نذیر (برمنگھم، یوکے)
ڈاکٹر عمران نذیر ولد مرزا محمد نذیر (موہڑہ کنیال) نے 1996 میں بیول سکول سے ریکارڈر نمبروں سے میٹرک کیا- قائد اعظم میڈیکل کالج سے MBBS کے بعد برمنگھم یوکے میں نیو ٹاؤن ہیلتھ سنٹر میں بحیثیت GP خدمات سرانجام دے رہے ہیں-