ب
بیول ڈاٹ نیٹ www.bewal.net
← مرکزی صفحہ پر واپس جائیں
تاريخی ہوٹل و دکانیں
جلیبیبرفیسوغات

بابا جوگی جلیبی ہاؤس

تصویر کا مقام (Image Space Holder) بابا جوگی جلیبی ہاؤس

بیول کی معروف سوغاتوں میں بابا جوگی جلیبی ہاؤس کا نام سرِ فہرست ہے- جامع مسجد بیول کے سامنے واقع اس دکان کی جلیبیاں، برفی، رس گلے اور گلاب جامن دہائیوں سے پوٹھوہار بھر میں مقبول ہیں-