مس یو محسن فاروق سموٹ آلیا اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

الله رب العزت سے دعا ہے کے وہ محسن فاروق کے والد صاحب کو جلد سے جلد مکمل شفاء عطا فرمائے اور اس عارضی دنیاوی تکلیف کو بلندی درجات کا سبب بنائے۔ آپ کی تمام پریشانیوں کو دور کرے آمین

دوستوں تمام بھائی چوہدری محسن سموٹ مرحوم کیلئے دعا کریں اللہ تعالی بھائی کی قبر کی منزلیں آسان فرمائے اور جنت میں جگہ عطا فرمائے آمین ثما آمین

مس یو چودھری محسن فاروق سموٹ آلیا

Arslan