یونین کونسل بیول سے دو ایم پی اے منتخب ہوئے ہیں لیکن

یونین کونسل بیول کی عوام جدید دور میں بھی بنیادی سہولتوں سے محروم،کہیں گیس اور کہیں صحت جیسے بنیادی مسائل کا سامنا ہے یونین کونسل بیول جو تحصیل گوجرخان کی سیاست میں مرکزی مقام رکھتی ہے یہاں سے دو ایم پی اے منتخب ہوئے ہیں لیکن علاقے کی حالت جوں کی توں ہے سڑکیں اور آبادیوں کو ملانے والے چھوٹے رستے پیدل چلنے کے بھی قابل نہ رہے پوری یونین کونسل کے لیے ایک مرکز صحت جو بنیادی سہولتوں سے محروم ہے آخر یونین کونسل کے مسائل کون حل کرے گا اس کا جواب عوام منتخب نمائندوں سے پوچھنے کا حق رکھتے ہیں ۔

Back To Top